Forum Pakistan
New User? Register | Search | Memberlist | Log in
Forum Pakistan - Pakistani Forums
Pakistani forum to discuss Pakistani Media, Siasat, Politics Talk Shows, Khaber Akhbar, Khel, Cricket, Film, Dramas, Songs, Videos, Shairy, Shayari, Pyar Mohabbat ki Kahani, Tourism, Hotels, Fashion, Property, Naukary Gupshup and more.
Watch TV OnlineLive RadioListen QuranAkhbarFree SMS PakistanResults OnlineUrdu EditorLollywoodLive Cricket Score
Government DepartmentsKSE Live RatesUseful LinksJobsOnline GamesCheck EmailPromote us
GEO News LiveGEO NewsDawn News Live TVExpress News

ForumPakistan.com

Bookmark site!


Dunia aur deen Sath Sath


Bookmark and Share
 
Reply to topic    Forum Pakistan - Pakistani Forums Home » Islam Forum
Dunia aur deen Sath Sath
Author Message
Imama Nadeem
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 10 Jun 2016
Posts: 1562

Dunia aur deen Sath Sath
Dunia aur deen Sath Sath
دین اور دنیا ساتھ ساتھ
ابلیس اور ملائکہ کو جب اﷲ نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم کیا تھا تو ملائکہ نے اس کو اﷲ کا حکم مان کر تعمیل کرنے میں دیر نہیں کی لیکن جب ابلیس نے اسیپ آدم علیہ السلام کا معالمہ سمجھا اور اﷲ کا حکم ماننے سے انکار کر دیا ابلیس اور ملائکہ کا حضرت آدم علیہ السلام کو سجد ہ کرنا انسان کا معاملہ نہیں بلکہ اﷲ کا معاملہ تھا ابلیس کی اسی غلط فہمی نے اس سے گناہ کا ارتکاب کروایا ۔ ہم اسنان بھی بعض اوقات دین و دنیا کے بہت سے معاملات میں غلط فہمی کا شکار ہو کر بہت سے معاملات میں گناہ کا ارتکا ب کر بیٹھتے ہیں ۔

اﷲ نے انسان کو دینا میں بھیجنے کا مقصد ہی اﷲ کا ذکر کرنا اور اسکے دین کو دوسرے لوگون تک پہنچانا ہے لیکن صرف یہی نہیں کہ اﷲ کا پیغام کو لوگون تک پہنچائے بکلہ دنیاکے دوسرے معاملات میں بھی اپنا کردار ادا کر ے دین اور دنیا کو الگ کرنے کی بجائے اﷲ کی کتاب قرآن پاک میں بتائے ہوئے طریقے کے مطابق دین اور دینا کو ساتھ ساتھ لے کر چلنا ہر مسلمان کا فرض ہے بعض اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ یا تو صرف پوری طرح دین پہ چلتے ہیں اور دنیا کی تعلیم کو ایک گناہ کا کام سمجھتے ہین اور لوگوں کو اس کے خلاف کرتے ہیں اور بعض اوقات صرف دنیاوی تعلمی کی طرف توجہ دیتے ہیں اور دینی تعلیم کو ایک طرف رکھ دیتے ہیں اس سے معاشرے مین ایک بہت برا افسانہ پیدا ہو تا ہے اور اس طرح دینی یا دنیاوی لحاظ سے بہت سے معاملات میں غلط فہمی کا شکا رہو جاتے ہیں معاملے کی نوعیت اور حقیقت کو سمجھے بغیر اسی غلط فہمی کی باء پر زندگی کے بہت سے معاملات میں گناہ کا ارتکاب کر بیٹھتے ہیں جب ہم اﷲ کی نافرمانی کرتے چلے جاتے ہیں تو ہم خود کو طرح طرح کی دلیل اور تاویلیں دے کر اپنے نفس کو مطمئن کر لیتے ہیں ۔جبکہ اپنی دلیلوں سے خود کو مطمئن کر کے ہم نہ تو اﷲ کی ناراضگی سے بچ سکتے ہیں اور نہ ہی اﷲ کے احکامات کو بد سکتے ہیں ان تمام صورتحال سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اپنی نیت اور سوچ کو درست کریں اور اس غلط فہمی کو دور کریں کہ اﷲ نے صرف دینی تعلیم کا حکم دیا ہے ۔ تاکہ ہم نیکی کی راہ قائم کرتے ہوئے اپنی دیناوی ضروریات کوبھی حاضل کریں اور اپنی نیت اور سوچ کو درست کریں کیونکہ آج کے دور مین انسان کو بہت سے شرعی مسائل کا سمانا کرنا پڑتا ہے اور وہ ان کی تلاش میں ادھر ادھر مارا پھرتا ہے لیکن اس کو کسی

جگہ سے بھی تسلی بخش جواب نہیں ملتا ۔اس لیے انسان کو ان تمام مسائل سے بچنے کے لیے دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم بھی حاصل کرئے ۔

Mon Mar 20, 2017 12:24 pm View user's profile Send private message
Display posts from previous:    
Reply to topic    Forum Pakistan - Pakistani Forums Home » Islam Forum All times are GMT + 5 Hours
Page 1 of 1

 
Gupshup Forum: Urdu ForumIslam ForumPakistan Army ForumAap Ka SheharNaukaryPakistani Visa
Desi Sports and News: Live CricketSports ForumAkhbar OnlinePakistan EventsWorld News Discussion
Entertainment Media: PTV ForumGEO ForumLollywood ForumBollywood OnlineHollywood ForumDesi Radio
Desi Masala Forums: Gupshup Chit ChatComputer GamesMusic ForumDrama ForumsGhazal ForumDesi FashionDesi Food
Official Forums (Government Department): Dak Khana ChatPolice ForumWapda OnlinePTCL ForumUfone ForumRailway ForumSehat Chit ChatTaleem OnlineTax Forum PKZameen ForumAdalat Forum


Pure Pakistani forum to express your views, thoughts with complete freedom. Archives 1 2

Copyright © ForumPakistan.com.pk 2017 All rights reserved.

Contact Us | Advertise | Report Abuse | FP Team | Disclaimer