Forum Pakistan
New User? Register | Search | Memberlist | Log in
Forum Pakistan - Pakistani Forums
Pakistani forum to discuss Pakistani Media, Siasat, Politics Talk Shows, Khaber Akhbar, Khel, Cricket, Film, Dramas, Songs, Videos, Shairy, Shayari, Pyar Mohabbat ki Kahani, Tourism, Hotels, Fashion, Property, Naukary Gupshup and more.
Watch TV OnlineLive RadioListen QuranAkhbarFree SMS PakistanResults OnlineUrdu EditorLollywoodLive Cricket Score
Government DepartmentsKSE Live RatesUseful LinksJobsOnline GamesCheck EmailPromote us
GEO News LiveGEO NewsDawn News Live TVExpress News

ForumPakistan.com

Bookmark site!


دیا جل &am


Bookmark and Share
 
Reply to topic    Forum Pakistan - Pakistani Forums Home » Urdu Adab
دیا جل &am
Author Message
Dr Maqsood Hasni
Senior Proud Pakistani
Senior Proud Pakistani


Joined: 09 Jun 2007
Posts: 1094
Location: punjab

دیا جل &am

دیا جل گیا
لوکانہ

بھلے وقتوں کی بات ہے دنیا میں چور ہوا کرتے تھے جب کہ ڈاکے اور سینہ زوری کا فریضہ شاہ والے انجام دیا کرتے تھے۔ لوگ پھر بھی شاہ اور شاہ والوں کو ایشور کا اوتار سمجھتے تھے۔ ان کی دیا اور کرپا کے گن گایا کرتے تھے۔ بات یہاں تک ہی محدود نہیں مورکھ نے بھی ان کے کھاتے میں وہ وہ کارنامے میں ڈال دیے ہیں جن کا ان کے فرشتوں کو بھی علم نہ رہا ہو گا۔ آتے وقتوں میں وہ تاریخی ہیرو بن گئے۔ یہ الگ بات ہے ان کی بڑی بڑی عمارتوں میں بنی قبروں پر پھول چڑھانے والوں کا ہونا تو بڑی دور کی بات وہاں کتے استراحت فرماتے ہیں۔ یہ ہی نہیں ٹٹی پشاب بھی کرتے ہیں۔ ایسا بھی ہے کہ ان کی قبروں کے نشان تک نہیں ملتے۔ وہ زبانی کلامی ہیرو چلے آتے ہیں۔ مظلوم انسان دوست دیس بھگت شاہ دشمن ڈاکو مشہور کر دیے گیے۔ دلا بھٹی یا نظام لوہار کو باطور مثال لیا جا سکتا ہے۔

ایک شخص نے چوری کا پیشہ اختیار کیا۔ اس پیشے میں بڑا نام کمایا۔ کبھی پکڑا نہیں گیا۔ شک میں پکڑے جانے کی صورت میں تفتیش کار ایڑھی چوٹی کا زور لگا بیٹھے انتہائی درجہ کی کٹ پھانٹ برداشت کر گیے لیکن جرم ماننے کا پاپ نہیں کیا۔ بیٹا بڑا ہوا تو اس نے اسے بھی اس کار بد میں شامل کر لیا۔ ایک بار وہ دھندے پر رات گیے جا رہے تھے کہ ایک جگہ پر وہ شخص رک گیا اور پھر بیٹے سے بولا: اس گھر میں دسویں بار چوری کرنے آیا ہوں۔ سوئی سلائی سمیٹ کر لے جاتا رہا ہوں۔ ہر بار اس گھر میں دیا جلتا ہوا دیکھا ہے لیکن ہمارے گھر کا دیا آج تک نہیں جل سکا۔ پھر اس نے محنت سے کمائی کرنے کا ارادہ کر لیا۔ جب سے اس نے مشقت کی کمائی کا سلسلہ شروع کیا۔ اس کے گھر کا دیا جل گیا اور پھر کبھی گل نہ ہوا۔

ان کی بڑی بڑی عمارتوں میں بنی قبروں پر پھول چڑھانے والوں کا ہونا تو بڑی دور کی بات وہاں کتے استراحت فرماتے ہیں۔ یہ ہی نہیں ٹٹی پشاب بھی کرتے ہیں۔ ایسا بھی ہے کہ ان کی قبروں کے نشان تک نہیں ملتے۔ زبانی کلامی ہیرو چلے آتے ہیں۔ مظلوم انسان دوست دیس بھگت یا شاہ دشمن ڈاکو مشہور کر دیے گیے۔ دلا بھٹی یا نظام لوہار کو باطور مثال لیا جا سکتا ہے۔

ایک شخص نے چوری کا پیشہ اختیار کیا۔ اس پیشے میں بڑا نام کمایا۔ کبھی پکڑا نہیں گیا۔ شک میں پکڑے جانے کی صورت میں تفتیش کار ایڑھی چوٹی کا زور لگا بیٹھے انتہائی درجہ کی کٹ پھانٹ برداشت کر گیے لیکن جرم ماننے کا پاپ نہیں کیا۔ بیٹا بڑا ہوا تو اس نے اسے بھی اس کار بد میں شامل کر لیا۔ ایک بار وہ دھندے پر رات گیے جا رہے تھے ایک جگہ پر وہ شخص رک گیا اور پھر بیٹے سے بولا: اس گھر میں دسویں بار چوری کرنے آیا ہوں۔ سوئی سلائی سمیٹ کر لے جاتا رہا ہوں۔ ہر بار اس گھر میں دیا جلتا ہوا دیکھا ہے لیکن ہمارے گھر کا دیا آج تک نہیں جل سکا۔ پھر اس نے محنت سے کمائی کرنے کا ارادہ کر لیا۔ جب سے اس نے مشقت کی کمائی کا سلسلہ شروع کیا۔ اس کے گھر کا دیا جل گیا اور پھر کبھی گل نہ ہوا۔



_________________
iushah
Sun Aug 05, 2018 2:01 pm View user's profile Send private message
Display posts from previous:    
Reply to topic    Forum Pakistan - Pakistani Forums Home » Urdu Adab All times are GMT + 5 Hours
Page 1 of 1

 
Gupshup Forum: Urdu ForumIslam ForumPakistan Army ForumAap Ka SheharNaukaryPakistani Visa
Desi Sports and News: Live CricketSports ForumAkhbar OnlinePakistan EventsWorld News Discussion
Entertainment Media: PTV ForumGEO ForumLollywood ForumBollywood OnlineHollywood ForumDesi Radio
Desi Masala Forums: Gupshup Chit ChatComputer GamesMusic ForumDrama ForumsGhazal ForumDesi FashionDesi Food
Official Forums (Government Department): Dak Khana ChatPolice ForumWapda OnlinePTCL ForumUfone ForumRailway ForumSehat Chit ChatTaleem OnlineTax Forum PKZameen ForumAdalat Forum


Pure Pakistani forum to express your views, thoughts with complete freedom. Archives 1 2

Copyright © ForumPakistan.com.pk 2017 All rights reserved.

Contact Us | Advertise | Report Abuse | FP Team | Disclaimer